بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے  پولیس ناکوں سے چھٹکارے کیلئے بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20 لاکھ انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پولیس ناکوں سے چھٹکارے کیلئے بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا دینے والے شخص کو 20لاکھ انعام دینے کا اعلان کردیا ہے، تین ہفتے میں ٹیکنالوجی سلوشن جمع کرائے جاسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پولیس ناکوں سے چھٹکارے کیلئے ٹیکنالوجی سلوشن مانگ لئے اور کہا بہترین ٹیکنالوجی آئیڈیا کے حامل شخص کو 20 لاکھ انعام دیں گے، تین ہفتے میں ناکوں سے چھٹکارے کیلئے ٹیکنالوجی سلوشن جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…