پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

فیاض الحسن چوہان کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل،خواتین کیساتھ کیا کرتے پائے گئے؟سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

datetime 31  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے ساتھ خواتین کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ جس میں مقامی سٹار حریم شاہ کی گفتگو اور ہنسی مذاق دکھایا اور سنایا گیا ہے۔ ویڈیو میں سٹار حریم شاہ فیاض الحسن چوہان سے سوال کرتے دیکھی گئی ہیں کہ بارش میں ننگے پائوں چلنے کا کیا سین ہے۔ ویڈیو میں گفتگو کے دوران رومینٹک گانے بھی چلائے گئے ہیں جبکہ فیاض الحسن چوہان

پوری ویڈیو میں شرماتے ہوئے نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا پر صارفین نے ویڈیو پر شدید تنقید کی ،ایک صارف نے لکھا ہے کہ ہمارے ملک میں کیا ہو رہا ہے ،ایک اور صارف لکھا کہ خطے کی صورت حال خراب ہے،ملک معاشی بحران کا شکار ہے ،مہنگائی نے غریب لوگوں کا جینا حرام کر دیا اور یہاں صوبائی وزیر خواتین کے ساتھ ٹک ٹا ک بنانے میں مصروف ہیں ،ایک اور صارف لکھا کہ ہمارے ملک میں کیسے کیسے لوگ آگئے؟

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…