سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب کہاں گئے، ان پیسوں سے کیا کام ہوا؟ عدالت کا برہمی کا اظہار
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب روپے کہاں گئے اور ان سے کیا کام ہوا۔سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات اعجاز علی جکھرانی کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر… Continue 23reading سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب کہاں گئے، ان پیسوں سے کیا کام ہوا؟ عدالت کا برہمی کا اظہار











































