این ایچ اے کے منصوبوں میں سابق حکومتوں کے دوران اربوں کے گھپلے کا انکشاف،مراد سعید کا سخت ایکشن،بڑا حکم جاری
اسلام آباد(سی پی پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے منصوبوں میں سابق حکومتوں کے دوران اربوں کے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے، صرف لواری ٹنل منصوبے میں حکومتی خزانے کو 3 ارب 55 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے خصوصی آڈٹ میں سابق… Continue 23reading این ایچ اے کے منصوبوں میں سابق حکومتوں کے دوران اربوں کے گھپلے کا انکشاف،مراد سعید کا سخت ایکشن،بڑا حکم جاری







































