چیئرمین ایف بی آر اور تاجروں کی ناراضی،تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
کراچی(سی پی پی)چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی اور تاجروں کی ناراضی کی کہانی جمعے کو تاجروں کی جانب سے وائرل کی جانے والی وڈیو میں سامنے آگئی ہے ۔وائرل شدہ وڈیو میں دوران اجلاس کراچی کے تاجروں نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے رویے پراجلاس کا بائیکاٹ کردیاتھا۔وڈیومیں تاجرنمائندوں کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر اور تاجروں کی ناراضی،تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل