جج ارشد ملک کی ویڈیو کتنے سال پرانی ہے؟ 1985ء سے آج تک کڑے احتساب کا مطالبہ کر دیا گیا
راولپنڈی (آن لائن)ہوا بازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے 1985سے آج تک کڑے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوروں، لٹیروں اور ڈکیتوں کی گردن دبوچنے پر ان کی طرف سے مزاحمت ایک لازمی امر ہے لیکن ان کی ہر مزاحمت ناکام ہو چکی ہے مسلم لیگ ن کی قیادت میں… Continue 23reading جج ارشد ملک کی ویڈیو کتنے سال پرانی ہے؟ 1985ء سے آج تک کڑے احتساب کا مطالبہ کر دیا گیا