آصف زرداری کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، 21 جون تک نیب کے حوالے
اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا گیا جہاں نیب نے… Continue 23reading آصف زرداری کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، 21 جون تک نیب کے حوالے