جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 7پروازیں منسوخ اور9 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔گوانگژو سے آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 اور  جانے والی پرواز سی زیڈ 6038،پیرس جانے والی پرواز پی کے 719،ابوظہبی جانے والی پرواز پی کے 295 اورآنے والی پروز پی کے 296،کراچی جانے والی پرواز پی کے 798 اور کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306 منسوخ کر دی گئیں۔

دمام جانے والی پرواز ایس 158،مدینہ سے آنے والی پرواز ایس وی 734،جدہ جانے والی پرواز ایس وی 735 اوردبئی جانے والی پرواز ای کے 625 سمیت نو پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ علاوہ ازیں وفاقی وزیر ریلوے اور اعلیٰ حکام کے نوٹس لینے اور دعوؤں کے باوجود مسافرٹرینوں کاشیڈول بحال نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات بر قرار ہیں۔گزشتہ روز بھی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس میں شاہ حسین ایکسپریس7 گھنٹے ،ملت ایکسپریس 7 گھنٹے،کراچی ایکسپریس 6 گھنٹے، پاکستان  ایکسپریس 5 گھنٹے،فرید ایکسپریس5گھنٹے،خیبر میل 5گھنٹے،پاک بزنس ایکسپریس 5گھنٹے،قراقرم 4 گھنٹے،علامہ اقبال 3گھنٹے،جعفر ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے، گرین لائن 2 گھنٹے،تیز گام سوا2 گھنٹے،اکبر ایکسپریس 3گھنٹے،عوام ایکسپریس 3 گھنٹے جبکہ جناح ایکسپریس ڈھائی  گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔ ۔گوانگژو سے آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 اور  جانے والی پرواز سی زیڈ 6038،پیرس جانے والی پرواز پی کے 719،ابوظہبی جانے والی پرواز پی کے 295 اورآنے والی پروز پی کے 296،کراچی جانے والی پرواز پی کے 798 اور کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306 منسوخ کر دی گئیں۔دمام جانے والی پرواز ایس 158،مدینہ سے آنے والی پرواز ایس وی 734،جدہ جانے والی پرواز ایس وی 735 اوردبئی جانے والی پرواز ای کے 625 سمیت نو پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…