عوام کیلئے خوشخبری،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد (آن لائن)حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔22 روپے فی کلو کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو مقرر… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا











































