منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کرتارپور راہداری پر تکنیکی مذاکرات کے دوران   پاکستان زندہ باد کے نعرے،میٹنگ کے بعد بھارت میں صف ماتم بچھ گئی،حیرت انگیز صورتحال

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)کرتارپور راہداری پر پاکستان، بھارت کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے دوران کشمیر آور منایا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری پر تکنیکی مذاکرات کے دوران کشمیر آور منایا گیا،پاکستانی وفد ٹھیک 12 بجے میٹنگ

کے دوران کھڑا ہو گیا۔ میٹنگ کے دوران پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا اور پاکستانی وفد نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت میں اس میٹنگ کے بعد صف ماتم بچھ گئی ہے، جبکہ کرتار پور پر مذاکرات کا چوتھا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…