جج ارشد ملک کے خط کو نوازشریف کی سزا کیخلاف زیر سماعت اپیل سے منسلک کر دیاگیا، اہم پیش رفت
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ویڈیوسکینڈل میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نمبر2کے جج محمد ارشد ملک کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے جج کے ہائیکورٹ کولکھے گئے لیٹرکو سابق وزیر اعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزاکیخلاف زیرسماعت اپیل سے منسلک کردیا۔گذشتہ روزاحتساب عدالت کے جج محمد ارشداسلام آبادہائیکورٹ آئے جہاں انہوں نے اپنالیٹررجسٹرارہائیکورٹ کودیاجس… Continue 23reading جج ارشد ملک کے خط کو نوازشریف کی سزا کیخلاف زیر سماعت اپیل سے منسلک کر دیاگیا، اہم پیش رفت