منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ڈیلرز کی شامت آگئی، ملکی تاریخ کے بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ،سزائوں کا بھی اعلان
کراچی (این این آئی)شہر قائد میں منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈائون کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، لائسنس منسوخ کیے جائیں گے۔ ایف آئی اے نے ایسے 423 افراد کی نشاندہی بھی کرلی ہے جو کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں، جلد بڑے پیمانے پر… Continue 23reading منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ڈیلرز کی شامت آگئی، ملکی تاریخ کے بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ،سزائوں کا بھی اعلان











































