ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

دھرنے سے زیادہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی آمد میں دلچسپی مو لا نا کا دھر نا تو دوکا نداری چمکا نے کیلئے  ہے ،فواد چوہدری پھر بہت کچھ کہہ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چوہد ری نے  کہا ہے کہ منی لا نڈرنگ اور انڈرانو ائسنگ پر قابو پانے کے لئے اقداما ت کر رہے ہیں دھرنے سے زیادہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی آمد میں دلچسپی ہے مو لا نا کا دھر نا تو دوکا نداری چمکا نے کے لئے  ہے ۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ٹیکنا لوجی کا روبارکو بدل کر آگے لے جا تی ہے آئل اور گیس کی فیلڈ میں جا پا نی ٹیکنا لو جی کو خوش آمدید کہتے ہیں  جا پا نی ٹیکنالو جی کے آنے سے ملک میں ترقی کی نئی رائیں کھلے گی مو جودہ حکو مت نے امپو رٹ بزنس میں نئی رائیں کھولیں ۔ انہو ں نے کہا کہ آج بھی الیکشن کر والیں عمران خان ان کے لیے اکیلے کا فی ہیں ہم نے پہلے بھی تما م اپو زیشن کو ہرایا آئندہ بھی پی ٹی آئی ان کو شکست دیے گی تما م اپو زیشن جمع بھی ہو جا ئے پھر  بھی وہ صفر ہی رہے گی کیو نکہ صفر جمع صفر صفر ہی ہو تا ہے  ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ میں نے پہلے بھی  کہا کہ تھا کہ نیب سے بارگین کر لیں نیب کو پیسے دیں دے اور اپنے ابو لے لیں ایسے نہیں ہو گا کہ کچھ دیں بھی نا اور ابو بھی مل جا ئیں یہ کبھی نہیں ہو سکتا ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…