آصف زرداری جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زر دار ی کو 21جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش کر نے کاحکم دیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زر داری کو جج محمد ارشد ملک کے… Continue 23reading آصف زرداری جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے،احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا