جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔22 روپے فی کلو کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 1327 روپے ہوگئی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  کا فائدہ عوام کو منتقل کریں گے  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویڑن کو موصول ہوئی جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لٹر،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 27پیسے لیٹر کمی اور پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی تھی۔وزارت خزانہ کی  منظوری کے بعدحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے   نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہوگا۔ دوسری جانب اوگر کی جانب سے مہنگائے کے ستائے عوام کو فی کلو ایل پی جی پر 22 روپے کا ریلیف فراہم کردیا گیا ہے۔ 22 روپے فی کلو کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 1327 روپے ہوگئی ہے۔ ستمبر کیلئے اوگرانے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  کا فائدہ عوام کو منتقل کریں گے   پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 113.24 روپے ہو گی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…