پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

دو نہیں ایک پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی نے اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف 2018 کے انتخابات میں اس نعرے کیساتھ میدان میں اتری تھی کہ ہم دو نہیں ایک پاکستان بنائیں گے جہاں امیر اور غریب دونوں کے لیے ایک ہی قانون ہوگا اور تمام افراد کو ان مراحل سے گزرنا پڑیگا۔

جس سے ایک ایک عام آدمی کو گزرنا پڑتا ہے. یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی اکثریت نے پاکستان تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی پر مہر ثبت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے لیے سردارعثمان بزدار جیسے ایماندار اور پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بندے کو وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر فائز کیا۔ اسی کے ساتھ پاکستان میں دو نہیں ایک پاکستان کا آغاز ہوا جو آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا نظر آرہاہے۔ ایسی ہی ایک مثال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی نے قائم کی ہے جو کہ بارڈر ملٹری پولیس میں اپنے فرائض منصبی اداکررہے ہیں ان کی ایک تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ دیگر بارڈر ملٹری پولیس کے افسران کیساتھ قانون کے مطابق ٹریننگ حاصل کرتے نظر آرہے ہیں اور کسی قسم کے پروٹوکول اور استثنیٰ لینے سے معذرت کی۔ اس عمل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور ایسی مثالوں سے معاشرے میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…