منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی تبدیلی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی تبدیلی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پشاور(آن لائن) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کے لئے نئی پالیسی کی تیاری شروع کردی گئی ہیں ریٹائرمنٹ کی عمر 63سال کرنے پر باہمی مشاورت کے بعد 2صوبائی حکومتوں نے رضا مندی ظاہر کر دی ہیں اور د و مزید صوبائی حکومتوں اور وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد ممکنہ طور پر آئندہ نئے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی تبدیلی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

 بجٹ میں کیا ہوگا؟سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر ٹیکسوں کی بھرمار،تشویشناک انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2019

 بجٹ میں کیا ہوگا؟سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر ٹیکسوں کی بھرمار،تشویشناک انکشافات

پشاور(آن لائن)نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر عائد سیلز ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے آج صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اس کی ممکنہ طور پر منظوری دیدی جائیگی صوبائی کابینہ کا اہم… Continue 23reading  بجٹ میں کیا ہوگا؟سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر ٹیکسوں کی بھرمار،تشویشناک انکشافات

سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کا پلان تیار،بھاری رشوت لے کر سینکڑوں مکانات کی خلاف میرٹ الاٹمنٹ کرانیوالے افسران کی شامت آگئی

datetime 26  مئی‬‮  2019

سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کا پلان تیار،بھاری رشوت لے کر سینکڑوں مکانات کی خلاف میرٹ الاٹمنٹ کرانیوالے افسران کی شامت آگئی

اسلام آباد (آن لائن) وزارت ہاؤسنگ نے  سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کیلئے پلان تیار کرکے وزیراعظم کی منظوری کیلئے سمری ارسال کردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر ہاؤسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے اور لاکھوں روپے لے… Continue 23reading سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کا پلان تیار،بھاری رشوت لے کر سینکڑوں مکانات کی خلاف میرٹ الاٹمنٹ کرانیوالے افسران کی شامت آگئی

  نواز شریف کی جیل سے رہائی اور این آر او سے متعلق خبریں زور پکڑ گئیں،شہبازشریف (گروپ)نے  اجتماعی استعفوں کا عندیہ دے دیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

  نواز شریف کی جیل سے رہائی اور این آر او سے متعلق خبریں زور پکڑ گئیں،شہبازشریف (گروپ)نے  اجتماعی استعفوں کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جیل سے رہائی اور این آر او سے متعلق ایک بار پھر افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف کو باہر بھجوانے سے متعلق کوششیں رنگ لانے لگی ہیں۔ مسلم لیگ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم… Continue 23reading   نواز شریف کی جیل سے رہائی اور این آر او سے متعلق خبریں زور پکڑ گئیں،شہبازشریف (گروپ)نے  اجتماعی استعفوں کا عندیہ دے دیا

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث تمام پاکستانیوں کیخلاف بڑی کارروائی کافیصلہ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 26  مئی‬‮  2019

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث تمام پاکستانیوں کیخلاف بڑی کارروائی کافیصلہ،دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے پانامہ لیکس میں ملوث پاکستانیوں کے خلاف عید الفطر کے فوری بعد منظم اور جامع کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے ابتدائی طور پر ہوم ورک شروع کردیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر کے اعزازی چیئرمین شبر زیدی… Continue 23reading حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث تمام پاکستانیوں کیخلاف بڑی کارروائی کافیصلہ،دھماکہ خیز احکامات جاری

چیئرمین نیب کومبینہ    بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر  نے سابق وفاقی  پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب کومبینہ    بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر  نے سابق وفاقی  پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کیا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب کو مبینہ طور پر  بلیک میل کرنے والی خاتون اور اس کے شوہر  کے ہاتھوں وفاقی دارالحکومت میں ایک سابق پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کئے جانے  کا انکشاف ہوا ہے۔ تھانہ لوہی بھیر اور کورال میں مقدمات درج ہونے کے باوجود وفاقی پولیس کئی سالوں سے نوسر باز… Continue 23reading چیئرمین نیب کومبینہ    بلیک میل کرنیوالی خاتون اور اسکے شوہر  نے سابق وفاقی  پولیس انسپکٹر کو بھی کنگال  کیا،حیرت انگیز انکشافات

چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 26  مئی‬‮  2019

چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

ا سلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئی ہیں، ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں۔ایک انٹرویو میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ جس چینل پر چیئر مین نیب سے متعلق رپورٹ چلی اس کا چینل… Continue 23reading چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی ہے، قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی ہے، قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت کا ایکشن قانون کے مطابق ہوگا،کسی کو بھی پاکستان کی ساکھ، وقار، قومی تشخص اور قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے… Continue 23reading خڑکمر چیک پوسٹ پر حملہ افسوسناک اور شر پسندانہ کارروائی ہے، قومی مفاد کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی،حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے،رہنماؤں محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے،رہنماؤں محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت (آج) پیر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق (آج)پیر کو کرینگے، یہ درخواست کرنل (ر) جاوید اقبال کی جانب سے دائر… Continue 23reading پی ٹی ایم پر پابندی کیلئے،رہنماؤں محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا