اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

اینکرمریدعباس کے قتل میں ملوث ملزم نے والد سے مل کر کونسا کام شروع کر دیا ؟

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اینکرمریدعباس کے قتل میں ملوث ملزم عادل زمان پولیس کی گرفت سے تاحال باہرہے۔عاطف زمان کے بھائی نے والد سے مل کر جائیدادیں بیچنا شروع کردی ہیں۔ اینکرمریدعباس کے قاتل عاطف زمان کا بھائی عادل زمان پولیس کی پکڑ میں نہیں آرہا۔ ملزم عادل زمان مسلسل سوشل میڈیا کااستعمال کررہا ہے۔ چند روز قبل

عادل زمان نے فیس بک پر تصویراپ لوڈ کی۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے والدکے ہمراہ مہران ٹائون اور بحریہ ٹائون میں پلاٹس فروخت کئے اورکشمیرکالونی میں گھرفروخت کرنے کیلیے سرگرم ہے۔عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجودملزم عادل زمان آزاد گھوم رہا ہے جبکہ چالان میں اسے مفرورقراردیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…