پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد،سرگودھا، ساہیوال،ملتان، ڈی جی خان، قلات ڈویڑن، کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، راولپنڈی، بہاولپور، ژوب،ٹھٹھہ، کراچی ڈویژن،

اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔گزشتہ روز سندھ، راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویڑن میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، فیصل آباد،ملتان، بہاولپور،ساہیوال، مالاکنڈ،ہزارہ،کوہاٹ،پشاور، مکران ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ (ائیرپورٹ 102،سٹی 37)، اٹک  88، اسلام آباد (سیدپور47،گولڑہ 03،ائیرپورٹ 01،)منگلہ 13، چکوال 11، گوجرانوالہ 08، گجرات 07، بہاولپور (ائیرپورٹ 08، سٹی 06)،قصور06، ملتان 05، فیصل آباد، جہلم 03، ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ حافظ آباد، لاہور،ساہیوال 01،  مٹھی 30، ڈپلو 26، میرپور خاص 21، ٹھٹھہ 19، لاڑکانہ 17،ٹنڈوجام 16،  کراچی (یونیورسٹی روڈ 04، ائیرپورٹ 01)،بدین 11،چھور08، اسلام کوٹ 07، سکھر، سکرنڈ 06،حیدر آباد 04، شہید بینظر آباد، موہنجوداڑو 02، نگر پارکر، دادو 01، چراٹ 18، پاراچنار09، بالاکوٹ، کاکول 07، دیر(اپر06، لویر01)، تخت بھاہی 04، مظفرآباد(سٹی 07،ائیرپورٹ 03)، گڑھی دوپٹہ 02،اورماڑہ 03، استور01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کل ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں بھکر43، ڈی آئی خان،سبی، تربت، دالبندین 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…