چیئرمین سینٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے ۔ تحریک عد م اعتما د کی قرارداد 26دستخط کے ساتھ جمع کر ائی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع