لاڑکانہ، میڈیکل کی طالبہ نمرتانے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیاگیا،بھائی ڈاکٹر وشال کے افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی)لاڑکانہ کے بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ کیبھائی ڈاکٹروشال نے ڈاکٹر نمرتا کی خودکشی کو قتل قرار دے دیا۔طالبہ کے بھائی ڈاکٹروشال کا میڈیاسے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ واقعہ ہراسگی نہیں بلکہ قتل ہے، نمرتا ساڑھے بارہ بجے کالج میں مٹھائی تقسیم کررہی تھی، ڈیڑھ… Continue 23reading لاڑکانہ، میڈیکل کی طالبہ نمرتانے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیاگیا،بھائی ڈاکٹر وشال کے افسوسناک انکشافات











































