منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جیل میں ہونے کے باوجود نوازشریف ملکی سیاست میں سرگرم ،اپنے ہر رکن اسمبلی کو آزادی مارچ کیلئے کتنے کتنے بندے لانے کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے میسج بھیجا ہے کہ ہر ایم این اے 200 اور ہر ایم پی اے 100 لوگ مولانا فضل الرحمن کے مارچ کے لیے لائے،ہارون الرشید نے

کہا کہ اگر ن لیگ کے ایم این اے اور این پی ایز نواز شریف کی ہدایت پر عمل کریں تو یہ 35 ہزار لوگ بنتے ہیںاور مجھے شبہ ہے کہ وہ نواز شریف کی ہدایت پر عمل کریں گے کیونکہ یہ پارٹی لیڈروں اور ووٹروں کی پارٹی ہے یہ ورکرز کی پارٹی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…