حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی جانچنے کیلئے سروے میں عوام سے 16سوالات کے جوابات پوچھ لئے
لاہور(این این آئی)حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی جانچنے کیلئے عوام سے رائے لینے کافیصلہ کر لیا، سروے میں عوام سے 16سوالات کے جوابات پوچھے گئے ہیں جبکہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بھی آگاہی حاصل کی گئی ہے۔ سامنے آنے والے فارم میں سب سے پہلے جنس، عمر،صوبے سے تعلق، تعلیم،2018ء کے… Continue 23reading حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی جانچنے کیلئے سروے میں عوام سے 16سوالات کے جوابات پوچھ لئے











































