ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

جیل میں قید نوازشریف کی حالت اچانک بگڑ گئی،ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو کیا کہتے رہے،ذاتی معالج  ڈاکٹر عدنان کے انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2019

جیل میں قید نوازشریف کی حالت اچانک بگڑ گئی،ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو کیا کہتے رہے،ذاتی معالج  ڈاکٹر عدنان کے انکشافات

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہوں نے سیل کے گارڈ کو دروازہ کھولنے کے لئے کہا، ان کی زندگی خطرے میں ہے اور یہ ایک وارننگ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر… Continue 23reading جیل میں قید نوازشریف کی حالت اچانک بگڑ گئی،ڈیوٹی پر موجود گارڈ کو کیا کہتے رہے،ذاتی معالج  ڈاکٹر عدنان کے انکشافات

جو ہم پہ آج بیت رہی ہے کل آپ پر بھی بیتے گی،مکافات عمل اٹل ہے،مریم نوازمشتعل، حکمرانوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں 

datetime 4  جون‬‮  2019

جو ہم پہ آج بیت رہی ہے کل آپ پر بھی بیتے گی،مکافات عمل اٹل ہے،مریم نوازمشتعل، حکمرانوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں 

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت پوچھنے کیلئے اجازت مانگی تھی لیکن انکار کر دیا گیا۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ کہنا صرف یہ تھاکہ یہ جو ہم پہ آج بیت رہی ہے کل آپ پر بھی بیتے گی۔یاد دہانی ضروری… Continue 23reading جو ہم پہ آج بیت رہی ہے کل آپ پر بھی بیتے گی،مکافات عمل اٹل ہے،مریم نوازمشتعل، حکمرانوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں 

جس پارٹی کی وفاق میں حکومت ہے اس نے صوبائی سطح پر کیسے عید کا اعلان کردیا؟چاند کے اعلان کے بعد مفتی منیب الرحمان حکومت پر برس پڑے، بڑے اقدام کا اعلان کردیا‎

datetime 4  جون‬‮  2019

جس پارٹی کی وفاق میں حکومت ہے اس نے صوبائی سطح پر کیسے عید کا اعلان کردیا؟چاند کے اعلان کے بعد مفتی منیب الرحمان حکومت پر برس پڑے، بڑے اقدام کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی منیب الرحمان نے عیدالفطر کا اعلان کرتے ہوئے فواد چوہدری کو کہا کہ آئین کی کوئی بھی ترمیم ہو خواہ وہ 18 ویں ہو یا 28 ویں ہو وہ دین کے تابع ہے دین کسی ترمیم کا تابع نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ایک 1958ء کے اخبار… Continue 23reading جس پارٹی کی وفاق میں حکومت ہے اس نے صوبائی سطح پر کیسے عید کا اعلان کردیا؟چاند کے اعلان کے بعد مفتی منیب الرحمان حکومت پر برس پڑے، بڑے اقدام کا اعلان کردیا‎

میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو۔۔۔!سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل سے عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام

datetime 4  جون‬‮  2019

میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو۔۔۔!سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل سے عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف عید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو پریشان حال زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔جیل سے قوم کے نام اپنے پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد… Continue 23reading میری عید ان غریب عوام کے نام ہے جو۔۔۔!سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل سے عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام

نوازشریف کو جیل میں قتل کرنے کی سازش، ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2019

نوازشریف کو جیل میں قتل کرنے کی سازش، ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش، ذاتی معالج، گھروالوں سے ملاقات پر پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محمد نوازشریف کی جیل میں طبیعت دن بدن بگڑ رہی ہے، انجائنا… Continue 23reading نوازشریف کو جیل میں قتل کرنے کی سازش، ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

چاند نظر آیا کہ نہیں؟ عیدالفطر کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  جون‬‮  2019

چاند نظر آیا کہ نہیں؟ عیدالفطر کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں چاند کی رویت کے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے شہادتیں موصول ہونے پر مفتی منیب الرحمان نے بروز بدھ کو عید کا اعلان کر دیا، اس طرح یکم شوال بروز بدھ کو ہو گی، مرکزی… Continue 23reading چاند نظر آیا کہ نہیں؟ عیدالفطر کب ہو گی؟ مفتی منیب الرحمان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

ججوں کے خلاف ریفرنس،فیصلہ کون کرے گا؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 4  جون‬‮  2019

ججوں کے خلاف ریفرنس،فیصلہ کون کرے گا؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم بی بی جیل قوانین کو اپنے تابع کرنا چاہتی ہیں،جیل قوانین انکے تابع نہیں ہو رہے اس لئے انہیں ناگوار گزر رہا ہے،ججوں کے خلاف ریفرنس میں حکومت نے آئینی ذمہ داری کا مظاہرہ… Continue 23reading ججوں کے خلاف ریفرنس،فیصلہ کون کرے گا؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

عید کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء میں ٹھن گئی،مفتی منیب الرحمان کو ہٹانے کا مطالبہ،کفارہ اداکرنے کا اعلان،بات بڑھ گئی

datetime 4  جون‬‮  2019

عید کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء میں ٹھن گئی،مفتی منیب الرحمان کو ہٹانے کا مطالبہ،کفارہ اداکرنے کا اعلان،بات بڑھ گئی

لاہور/پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ایک روز پہلے سرکاری طور پر عید کے اعلان پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور صوبائی وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی آمنے سامنے آگئے۔ ایک انٹرویومیں فوا د چوہدری نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت کا منگل کو عید منانے کا فیصلہ نامناسب ہے اور اس سے جگ… Continue 23reading عید کے معاملے پر تحریک انصاف کے وزراء میں ٹھن گئی،مفتی منیب الرحمان کو ہٹانے کا مطالبہ،کفارہ اداکرنے کا اعلان،بات بڑھ گئی

پوپلزئی کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو حکومت ان کے حوالے کر دیں، مفتی منیب الرحمن صوبائی حکومت پر برس پڑے

datetime 4  جون‬‮  2019

پوپلزئی کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو حکومت ان کے حوالے کر دیں، مفتی منیب الرحمن صوبائی حکومت پر برس پڑے

کراچی(این این آئی) شوکت یوسف زئی کے شہاب الدین پوپلزئی کو رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بنانے کے مشورے پر مفتی منیب الرحمان نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی حکومت سے پوپلزئی کنٹرول نہیں ہوتے تو حکومت ان کے حوالے کردیں۔تفصیلات کے مطابق شوال کے چاند پر صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی… Continue 23reading پوپلزئی کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو حکومت ان کے حوالے کر دیں، مفتی منیب الرحمن صوبائی حکومت پر برس پڑے