کشمیر شہ رگ ہے، پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں، شجرکاری مہم اور صحت انصاف کارڈ کی افتتاحی تقریب میں عثمان بزدار کا اہم اعلان
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے چھانگا مانگا میں مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔اس موقع پر فارسٹ پارک میں 5سوطلبہ نے بھی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے شہریوں میں ہیلتھ کارڈ تقسیم کر کے ضلع قصور کیلئے صحت انصاف کارڈ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا۔وزیراعلیٰ… Continue 23reading کشمیر شہ رگ ہے، پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں، شجرکاری مہم اور صحت انصاف کارڈ کی افتتاحی تقریب میں عثمان بزدار کا اہم اعلان







































