منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد ملک پر دشمنوں کے حملے شروع ہو ئے،جیل میں راناثناء اللہ کے ساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 29  جولائی  2019

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد ملک پر دشمنوں کے حملے شروع ہو ئے،جیل میں راناثناء اللہ کے ساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد ملک پر دشمنوں کی طرف سے حملے ہونا شروع ہوگئے ہیں اور پاکستان فوج کے دس جوان شہید ہوئے ہیں اس پر وزیر خارجہ کو پالیسی بیان دینا چاہیے اور ایوان میں اس پر… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد ملک پر دشمنوں کے حملے شروع ہو ئے،جیل میں راناثناء اللہ کے ساتھ کیسا سلوک کیاجارہاہے؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے

سابق وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگانے والے پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی

datetime 29  جولائی  2019

سابق وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگانے والے پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد کو عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیدی۔عرفان صدیقی کی گرفتاری کا معاملے پر وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ نے عرفان صدیقی… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے مشیرعرفان صدیقی کو ہتھکڑیاں لگانے والے پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی

سابق صدر زر داری نے جعلی کمپنی بنا کر نیشنل بینک سے ڈیڑھ ارب قرض لیکر ہڑپ کرلیا، احتساب عدالت نے نقول جاری کر دیں،حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  جولائی  2019

سابق صدر زر داری نے جعلی کمپنی بنا کر نیشنل بینک سے ڈیڑھ ارب قرض لیکر ہڑپ کرلیا، احتساب عدالت نے نقول جاری کر دیں،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی نقول جاری کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر نے جعلی کمپنی پارتھینون بنا کر نیشنل بینک سے ڈیڑھ ارب قرض لیا۔نیب کے مطابق تفتیش میں ثابت ہوا کہ آصف زرداری نے ساتھیوں سے مل کر کرپشن… Continue 23reading سابق صدر زر داری نے جعلی کمپنی بنا کر نیشنل بینک سے ڈیڑھ ارب قرض لیکر ہڑپ کرلیا، احتساب عدالت نے نقول جاری کر دیں،حیرت انگیز انکشافات

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، جہانگیر ترین بھی شبلی فراز کی مولانافضل الرحمان سے ملاقات پر ناراض،بڑا اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2019

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، جہانگیر ترین بھی شبلی فراز کی مولانافضل الرحمان سے ملاقات پر ناراض،بڑا اعلان کردیا

ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بے معنی ہے۔جہانگیر ترین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سینٹ کو بچانے کیلئے متحرک ہے۔ انہونے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز روایت کے تحت… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، جہانگیر ترین بھی شبلی فراز کی مولانافضل الرحمان سے ملاقات پر ناراض،بڑا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان مذہبی کارڈ استعمال کر رہے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ان سے دور رہیں۔۔! حکومت نے خبردار کر دیا

datetime 29  جولائی  2019

مولانا فضل الرحمان مذہبی کارڈ استعمال کر رہے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ان سے دور رہیں۔۔! حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مذہب کارڈ استعمال کر رہے ہیں، وہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان رشتہ کروانے والی مائی بنے ہوئے ہیں کرایہ داری ایکٹ کا نفاذ سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان پر ہونا چاہئے۔ میڈیا سے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان مذہبی کارڈ استعمال کر رہے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ان سے دور رہیں۔۔! حکومت نے خبردار کر دیا

یہودی لابی کو کسی بھی صورت مزید حکومت نہیں ہونے دینگے،موجودہ حکومت کو مسلط کیاگیا،مولانافضل الرحمان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2019

یہودی لابی کو کسی بھی صورت مزید حکومت نہیں ہونے دینگے،موجودہ حکومت کو مسلط کیاگیا،مولانافضل الرحمان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاریخی ملین مارچ نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان کے عوام جمعیت علماء اسلام کے ساتھ ہیں اور یہودی لابی کو کسی بھی صورت مزید حکومت نہیں ہونے دینگے اسٹیبلشمنٹ نے جعلی مینڈیٹ کے ذریعے موجودہ حکومت کو مسلط کیا۔ ملک کی… Continue 23reading یہودی لابی کو کسی بھی صورت مزید حکومت نہیں ہونے دینگے،موجودہ حکومت کو مسلط کیاگیا،مولانافضل الرحمان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

 حکومت کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑے فیصلے معنی خیز اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2019

 حکومت کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑے فیصلے معنی خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر  آصف زرداری نے احتساب عدالت پیشی کیموقع پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے ہزاروں کروڑ روپے کہاں گئے،سابق صدر نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ وہ کہتے ہیں ہزاروں کروڑوں کھا گئے، پھر عبدالحفیظ شیخ کو… Continue 23reading  حکومت کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑے فیصلے معنی خیز اعلان کردیا

سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد،یہ کام فوری کرلیں ورنہ 5ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا،29اگست ڈیڈ لائن مقرر

datetime 29  جولائی  2019

سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد،یہ کام فوری کرلیں ورنہ 5ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا،29اگست ڈیڈ لائن مقرر

کوہاٹ(آن لائن) سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد،یہ کام فوری کرلیں ورنہ 5ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا،29اگست ڈیڈ لائن مقرر،تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ میں سرکاری خانہ ختم سرکاری ملازمین رنیول کے لئے 8000روپے بینک میں جمع کروائیں گے اگر سرکاری ملازمین پاسپورٹ پر سفر نہ کیا ہو تو وہ تین ہزار روپے جمع کرائیں گے۔اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر نئی پابندی عائد،یہ کام فوری کرلیں ورنہ 5ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا،29اگست ڈیڈ لائن مقرر

(ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتا ر کرلیاگیا

datetime 29  جولائی  2019

(ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتا ر کرلیاگیا

فیصل آباد(آن لائن)سابق ایم پی اے کے شوہر اور (ن) لیگی رہنما ملک شاہد اقبال اعوان کوجڑانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے عفت معراج اعوان کے شوہر (ن) لیگی رہنما ملک شاہد اقبال اعوان کو گذشتہ شب حراست میں لے لیا گیا ہے مذکور کیخلاف… Continue 23reading (ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتا ر کرلیاگیا