جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر کتنا جانی نقصان ہو گیا ؟ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے افسوسناک رپورٹ جاری کر دی

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر مجموعی طور پر 225 افراد جاں بحق ہوئے۔ یکم جولائی سے 25اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے جس کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر مجموعی طور پر 225 افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے سب خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا،خیبر پختونخوا میں

بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 74افراد جاں بحق ہوئے ہوئے ،حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر 166افرادزخمی ہوئے ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چھ مساجد شہید ہوئیں، 226دکانیں تباہ ہوئیں ،بارشوں اور سیلاب سے 18 پلوں اور 63 سڑکوں کو نقصان پہنچا۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 399گھروں کو جزوی جبکہ 270گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ،حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں تین بجلی گھروں کو نقصان پہنچا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…