ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،بہو نے سسر اور خود کو آگ لگالی،دونوں نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے،افسوسناک انکشافات
ملتان (این این آئی)ملتان میں گھریلو تنازع پر بہو نے سسر اور خود کو آگ لگالی جس کے بعد دونوں نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ملتان کے تھانہ شاہ شمس کی حدود میں جھلسنے والی بہو اور سسر نشتر ہسپتال میں دم توڑگئے، پولیس کے مطابق چند روز قبل گھریلو تنازع پرنسرین بی… Continue 23reading ملتان میں لرزہ خیز واقعہ،بہو نے سسر اور خود کو آگ لگالی،دونوں نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے،افسوسناک انکشافات











































