پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن امیر ترین نکلے،نیب نے کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی ہے، جس کے مطابق شرجیل میمن اور ان کی والدہ کے نام پر 270 ایکڑ کی زرعی زمین ہے، شرجیل میمن نے والدہ کے نام پر ڈی ایچ اے میں 3 پلاٹس خریدے، تینوں پلاٹس کی مالیت 21 کروڑ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن امیر ترین نکلے،نیب نے کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی، حیرت انگیز انکشافات