ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

 (ن)لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ،30 سے زائد ارکان اسمبلی نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا،حیرت انگیز دعوے

datetime 4  جون‬‮  2019

 (ن)لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ،30 سے زائد ارکان اسمبلی نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا،حیرت انگیز دعوے

بورے والا( آن لائن)تحریک انصاف کے راہنما و ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے،30 سے زائد ارکان پنجاب اسمبلی نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا ہے عید کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، کرپشن زدہ کشتی میں… Continue 23reading  (ن)لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ،30 سے زائد ارکان اسمبلی نے پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا،حیرت انگیز دعوے

آصف علی زرداری کی گرفتاری، چیئرمین نیب نے بڑے اقدام کی منظوری دیدی 

datetime 4  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری کی گرفتاری، چیئرمین نیب نے بڑے اقدام کی منظوری دیدی 

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب نے آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب نے آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی کی منظوری دیدی ہے۔ میگا منی لانڈرنگ کیس کی انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف زرداری مطلوب ہیں۔نیب کی… Continue 23reading آصف علی زرداری کی گرفتاری، چیئرمین نیب نے بڑے اقدام کی منظوری دیدی 

رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 4  جون‬‮  2019

رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

بنوں (آن لائن)  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل پشاور بھیجنے کے احکامات جاری کردیے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایم این اے علی وزیر کو بنوں کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رہنماء علی وزیر کے مزید ریمانڈ کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

حکمران اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،سردار اختر جان مینگل الگ، عید کے بعد حکومت گرانے کا اعلان کردیاگیا

datetime 4  جون‬‮  2019

حکمران اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،سردار اختر جان مینگل الگ، عید کے بعد حکومت گرانے کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سر دار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد حکومت گرانے کی تحریک میں اپوزیشن کا ساتھ دینگے جمہوریت کو کمزور کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنادینگے وفاقی حکومت چھ نکاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کرے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم اپنے راستے… Continue 23reading حکمران اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی،سردار اختر جان مینگل الگ، عید کے بعد حکومت گرانے کا اعلان کردیاگیا

 مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کب لندن سے وطن واپس پہنچیں گے؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا،استقبال کی تیاریاں شروع

datetime 4  جون‬‮  2019

 مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کب لندن سے وطن واپس پہنچیں گے؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا،استقبال کی تیاریاں شروع

لاہور(  آن لائن) مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف 8 جون کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا لندن میں 7 جون کو کچھ میڈیکل چیک اپ ہو گا جبکہ شہباز شریف وطن واپس پہنچتے ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف اور اپنی والدہ… Continue 23reading  مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کب لندن سے وطن واپس پہنچیں گے؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا،استقبال کی تیاریاں شروع

 وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

datetime 4  جون‬‮  2019

 وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(  آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ڈسکوز سے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کا ڈیٹا، 5لاکھ روپے کے… Continue 23reading  وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا،بیشتر خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں کرلیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  جون‬‮  2019

پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا،بیشتر خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں کرلیں، حیرت انگیزانکشافات

پشاور (آن لائن) پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا ہے اوربیشتر اساتذہ نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کر لی ہیں ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے صوبے کے مختلف سرکاری جامعات سے آٹھ سے دس تدریسی عملے کو ہر سال پی… Continue 23reading پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا،بیشتر خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں کرلیں، حیرت انگیزانکشافات

فواد چودھری کو سمجھائیں گے کہ کریز کے اندر کھیلے ورنہ ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے انتباہ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2019

فواد چودھری کو سمجھائیں گے کہ کریز کے اندر کھیلے ورنہ ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے انتباہ کردیا

لاہور(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فواد میرا بھائی ہے وہ نو بال پر چھکے مارتا ہے، فواد چودھری کو سمجھائیں گے کہ کریز کے اندر کھیلے، کریز سے باہر نکل کر چھکے نہ مارے،اگلے سال کوشش ہو گی ملک میں ایک عید ہو، سائنس اور ٹیکنالوجی… Continue 23reading فواد چودھری کو سمجھائیں گے کہ کریز کے اندر کھیلے ورنہ ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ فردوس عاشق اعوان نے انتباہ کردیا

چاند دیکھ کر عید کرنے کا حکم ہے، فواد چودھری کا 5 سالہ کیلنڈر نہیں چلے گا،مفتی محمد نعیم نے فواد چودھری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2019

چاند دیکھ کر عید کرنے کا حکم ہے، فواد چودھری کا 5 سالہ کیلنڈر نہیں چلے گا،مفتی محمد نعیم نے فواد چودھری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (آن لائن) جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم اعلیٰ مفتی محمدنعیم نے فواد چودھری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ چاند دیکھ کر عید کرنے کا حکم ہے، فواد چودھری کا 5سالہ کیلنڈر نہیں چلے گا، سائنس شریعت کے تابع ہے،28 روزے رکھنے والوں پر قضا لازم ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading چاند دیکھ کر عید کرنے کا حکم ہے، فواد چودھری کا 5 سالہ کیلنڈر نہیں چلے گا،مفتی محمد نعیم نے فواد چودھری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا