منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی مسلم کانگریس سے تعلق رکھنے والی الحان عمر بھی کشمیریوں کے حق میں کھل کر بول پڑیں

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی الہان عمر بھی کشمیریوں کے حق میں بول پڑیں۔ انہوں نے بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے وہ کشمیر سے متعلق زمینی حقائق کو جمع کریں۔دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق کے لیے آوازیں بلند ہونے لگیں۔ امریکی کانگریس کی رہنما

الہان عمر نے ٹویٹ میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وادی میں کمیونی کیشن سسٹم فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وادی میں انسانی حقوق اور فوری مذہبی آزادی ہونی چاہیے۔الہان   نے بین الاقوامی تنظیموں سے وادی میں زمینی حقائق جمع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…