منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ذاتی وجوہات یا کچھ اور؟ چیئرمین وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر مستعفی

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) چیئرمین وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا۔بتایا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر نے چیئرمین وزیراعلی پنجاب شکایت سیل سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ بطور چیئرمین شکایت سیل اپنے حلقے میں وقت نہیں دے پا رہے، اس لئے وہ مستعفی ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…