بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان سے ڈانٹ کیوں پڑتی ہے؟زلفی بخاری نے بالآخر اہم راز سے پردہ اٹھا دیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کے شعبے پر کافی کام ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں سیاحت سے متعلق ورکشاپ کو لکھے گئے اپنے خط میں ان کا کہنا تھا کہ بڑی کمپنیوں کو پاکستان میں برینڈ تیار کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی شاندار ثقافت ہے جسے اجاگر کرنا چاہیے۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے ڈانٹ اس لیے پڑتی ہے کہ سیاحت کو زیادہ فروغ کیوں نہیں ملا۔انہوں نے کہا کہ حکومت سیاحت کے فروغ میں سنجیدہ ہے، نجی شعبہ اعتماد کرے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سیاحت میں خود دلچسپی لے رہے ہیں اور ہم پی ٹی ڈی سی کو منافع بخش ادارہ بنانا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دیگر ممالک کی طرح ہمیں بھی اپنی سیاحت کو مثالی بنانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…