بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیس میں نیب حکام نے دفتر خارجہ کے آٹھ سینئر افسران سے گزشتہ ہفتے تفتیش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک افسران کو وطن واپس طلب کرکے تفتیش کی گئی ،تفتیش ان افسران سے کی گئی جن کا تعلق پروٹوکول سیکشن اور سیکرٹری خارجہ کے

دفتر سے تھا ۔ ذرائع کے مطابق نعیم چیمہ ، افتخار عزیز ، صاحبزادہ احمد خان ، تصور خان ، سلمان شریف ، سردار عدنان رشید ، وسیم شہزاد اور شجاعت راٹھور سے تفتیش کی گئی ،گاڑیوں کی درآمد ، ادائیگی کا طریقہ کار اور استعمال سے متعلق سوال جواب کیے گئے ،نیب کی جانب سے جلد سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کو طلب کیے جانے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…