غیر قانونی جرگے ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانونی جرگوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبائی اور گلگت بلتستان حکومت سے جرگوں سے متعلق 6 ہفتوں میں پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ۔ بدھ کو قائم مقام چیف جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔… Continue 23reading غیر قانونی جرگے ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا







































