بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی ٹیکس لینے کی تیاریاں ، عملدرآمد کب شروع ہوگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

انہوں نے کہاکہ اس طریقہ کار پر جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ نجی ہسپتالوں سے ٹیکس وصولیاں ان کی طرف سے مریضوں سے وصول کیے گئے بلوں کے مقابلے میں بہت کم ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…