بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی ، تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی نے وزیر اعظم کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی عارف یوسف نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان ایڈووکیٹ پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی عارف یوسف کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے عارف یوسف سے عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعوی واپس لینے کی درخواست کی۔بابر اعوان کی

درخواست پر عارف یوسف نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔عارف یوسف عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ واپس لے لیا۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے کا الزام لگا کر عارف یوسف کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔عمران خان کے اس اقدام پر عارف یوسف نے ان پر ہتکِ عزت کا دعویٰ کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…