اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی،نیب نے راولپنڈی طلب کرلیا، کرایہ دیں آجائینگے،غربت کے باعث اہلخانہ کا جواب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی جس پر نیب نے انہیں طلبی کا نوٹس بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے شاہ فیصل کالونی نمبر تین کے مکان کی مالکن کے نام ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں ان سے گلشن اقبال کڈنی ہل میں کروڑوں روپے کا پلاٹ خریدنے کی وجوہات پوچھی گئی ہیں۔نیب نے خاتون کو 320گز کے پلاٹ کے کاغذات لے کر فوری راولپنڈی

آنے کی ہدایت کی ہے۔مکان کی رہائشی خاتون کا نام نگہت پروانا ہے، شوہر کے انتقال کے بعد ان کی کفالت بھائی کررہے ہیں، نیب کا نوٹس ملنے کے بعد خاتون پریشانی میں مبتلا ہوگئی۔نیب کے نوٹس میں نگہت پروانا پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے پلاٹ جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے خریدا اور اب وہ راولپنڈی میں تحقیقاتی افسر کے سامنے پیش ہوں۔متاثرہ خاتون کے بھائی کا کہنا ہے کہ ایسا تبھی ممکن ہے جب نیب آنے جانے کا کرایہ دے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…