منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کوحیران کن ’’تحفہ‘‘ زبردست سکیم متعارف،50فیصد تک رعایت

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے نے اضافی سامان کی نئی سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے تحت شیڈول سے چار گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر 50 فیصد تک رعایت ملے گی ۔ پی آئی اے کا کہناتھا کہ برطانیہ ،

کینیڈا ، یورپ سمیت دیگر خلیجی ممالک کے مسافروں کو یہ سہولت حاصل ہو گی ، نئی سکیم سے سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ فائدہ ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ سکیم وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر متعارف کرائی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…