منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

اداکار و گلوکار محسن عباس اور اہلیہ فاطمہ تنازع ، قصور وار کون ہے؟تفتیشی رپورٹ نے ذمہ دار کا تعین کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن ) اداکار و گلوکار محسن عباس اور اہلیہ فاطمہ کے درمیان تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے تفتیشی رپورٹ  پیش کی جس میں اداکار کو قصور وار قرار دیا گیا۔لاہور کی مقامی عدالت میں محسن عباس کی عبوری درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران محسن عباس کے خلاف امانت میں خیانت کی دفعات خارج کردی گئیں۔ وکیل محسن عباس کا کہنا تھا کہ تفتیشی رپورٹ کے مطابق محسن عباس پر لگائے

گئے الزامات ثابت نہیں ہوئے، اسی بنا پر درخواست ضمانت واپس لی۔تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ اداکار محسن عباس کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی نے ان کی اہلیہ فاطمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔تفتیشی افسر کے مطابق اداکار محسن عباس پر امانت میں خیانت اور اپنی بیوی فاطمہ کو سنگین نتائج کی دھکمیوں کے متعلق مقدمے درج کیا گیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے اور عدالت عبوری ضمانت منظور کرنے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…