ٹراما سنٹر میں خودکش بم دھماکے کے بعد پشاور سمیت جنوبی اضلاع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ
کوہاٹ(این این آئی)صوبائی حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹراما سنٹر میں مبینہ خودکش بم دھماکے کے بعد پشاور سمیت جنوبی اضلاع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی اور باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اس ضمن میں صوبائی سیکرٹری محکمہ صحت کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اتوار کے روز ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading ٹراما سنٹر میں خودکش بم دھماکے کے بعد پشاور سمیت جنوبی اضلاع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ