بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے کونسا حربہ استعمال کرسکتا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے مودی سرکار کے گھنائونے عزائم بے نقاب کر دیئے

23  اگست‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے دہشتگرد مقبوضہ وادی اور جنوبی بھارت میں داخل ہوچکے ہیں ، بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشنز کرسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرکیا ۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو پاکستان پہلے سے آگاہ کررہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے کیونکہ بھارتی میڈیا نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے مقبوضہ کشمیر اور جنوبی بھارت میں دہشتگرد داخل ہوگئے ہیں اب بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹا آپریشن کریگا اور مقبوضہ وادی سمیت دیگر علاقوں میںنسل کشی کرے گا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…