فیصل مسجد میں نماز عید الاضحیٰ صبح کتنے بجے ادا کی جائیگی، اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عید الاضحیٰ 7بج کر30 منٹ پر ادا کی جائے گی.۔ یونیورسٹی کے فیصل مسجد اسلامک سنٹر کے انچارج ڈاکٹر ضیاءالرحمان کے مطابق جامعہ کے کلیہ شریعہ و قانون کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ… Continue 23reading فیصل مسجد میں نماز عید الاضحیٰ صبح کتنے بجے ادا کی جائیگی، اعلان کر دیا گیا







































