جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

’پردہ‘ لازمی قرار، خیبر پختونخواہ کے سکول میں طالبات میں برقعے تقسیم کردیے گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبات کو برقعہ پہنانے کیلئے سرکاری فنڈز سے طالبات کیلئے عبایا خرید کر ان میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے خیبرپختونخواہ حکومت طالبات پر پردہ لازمی کرنے کیلئے کافی حد تک سرگرم دکھائی دے رہی ہے ۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے برقعے کی خریداری کیلئے سرکاری فنڈز جاری کیے گئے اور برقعے

خرید کا طالبات میں تقسیم بھی کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبات میں برقعوں کی تقسیم ان کی خریداری کونسل فنڈز سے کی گئی ہے ۔ اس فیصلے پر عملدرآمد آج سے لاگو ہوا ہے ۔ مردان گورنمنٹ میڈل اسکول چینہ کی 90 طالبات میں برقعے تقسیم کیے گئے۔واضح رہے کہ کے پی کے حکومت نے طالبات میں عبایا لازمی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…