اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری نے اپنے ساتھیوں کو ہدایت کی ہے کہ نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،سابق صدر نے کہا کہ
نومبراور آگے آنے والے مہینے سیاست میں اہم ہوں گے ،سندھ حکومت کے سامنے رکاوٹیں ڈالنے والے ناکام ہو ں گے ۔یاد رہے کہ نیب کیسز کے سلسلے میں سابق صدر اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ۔