وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم فیصلوں کی توثیق،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ممبران کو جمعہ کے روز کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہونیوالے آدھے گھنٹے کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شریک ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے، بھارت کی جانب سے معصوم کشمیری عوام پر ہونیوالے… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم فیصلوں کی توثیق،بڑا اعلان کردیاگیا











































