پنجاب بھر میں فوج اور رینجرز طلب
لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرم کے دوران اور بالخصوص نویں اور دسویں محرم الحرم کے دوران امن وامان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں فوج اور رینجر طلب کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صرف لاہور کے لئے فوج اور رینجرز… Continue 23reading پنجاب بھر میں فوج اور رینجرز طلب









































