بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور حکومت مجرم ہونگے،شہبازشریف کی اس دھمکی پر سینئر صحافی کا ایسا کراراجواب کہ۔۔۔3 دفعہ کےوزیراعلیٰ کو شکل دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیماری کولیکر شہبازشریف نے انتباہ کیا کہ نوازشریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور حکومت مجرم ہونگے،اس دھمکی پر سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے سابق وزیر اعلیٰ کوجواب دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ

تین دفعہ کےوزیراعلیٰ پنجاب صاحب2018 کا سروے،پنجاب جیلوں میں8242بیمارقیدی5223ہیپا ٹائٹس سی،1979ہیپا ٹائٹس بی،530ٹی بی ،3ہزارایڈزاور جیل ہسپتالوں میں پانی ملےلال شربت اور اسپرین کےعلاوہ کوئی دوائی نہیںکبھی اس پر بولے،کچھ کیاان کامجرم کون؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…