فردوس عاشق نے مریم نواز کاباکسنگ کا چیلنج قبول کر لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)فردوس عاشق اعوان نے ن لی کی نائب صدر مریم نواز کا باکسنگ کا چیلنج قبول کر لیاہے ۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے باکسر عامر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فائٹ کے لیے ہم پلہ ہونا چاہیے، راجکماری، کنیز… Continue 23reading فردوس عاشق نے مریم نواز کاباکسنگ کا چیلنج قبول کر لیا


































