وزیراعظم نے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے کی منظوری دے دی
اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ٹیکسٹائل کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوئی اور برآمدی آرڈرز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹو ئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے… Continue 23reading وزیراعظم نے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے کی منظوری دے دی






























